اثر کی جانچ

پاکستان میں لوگوں کے حالات میں تبدیلی: ای بروشرموسم بہار2013 ء

پاکستان میں آنے والے برسوں میں برطانیہ کی ترقیاتی سرمایہ کاری کی تازہ ترین صورتحال.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

دستاویزات

UK aid: Changing lives, delivering results in Pakistan Ebrochure Summer 2013

قابل رسائی فارمیٹ کی درخواست دیں۔
اگر آپ کوئی معاونتی ٹیکنالوجی (جیسے کہ پڑھنے والے کی اسکرین) استعمال کرتے ہیں اور مزید قابل رسائی فارمیٹ میں اس دستاویز کا ورژن درکار ہے، تو براہ کرم fcdo.correspondence@fcdo.gov.uk پر ای میل کریں براہ کرم ہمیں آگاہ کریں کہ آپ کو کون سا فارمیٹ درکار ہے۔ اگر آپ بتائیں کہ آپ کون سی معاونتی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں تو ہمیں اس سے مدد ملے گی۔

تفصیلات

عوام کی جڑوں میں بسی گہری غربت لاکھوں افراد کو مواقع سے محروم کرنے کا سبب ہےاورپاکستان کے طویل المدت استحکام اورخوشحالی میں کمزوری پیدا کرتی ہے۔ غربت سے نمٹنے اورخوشحال جمہوری پاکستان کی تعمیرسے لاکھوں غریب پاکستانیوں کی مدد ہوگی بلکہ پاکستان میں، خطے میں اوراس سے ماورا استحکام میں بہتری آئے گی۔

اسی لئے پاکستان برطانیہ کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ اور اسی لئے ترقیاتی سرمایہ کاری وصول کرنے والے سب سے بڑے ملکوں میں پاکستان شامل ہے۔ اس سرمایہ کاری کا دارومداررقم کے بدلے قدروقیمت، نتائج اورہماری رقم کے بدعنوانی سے بچاؤپرہے۔ برطانوی ترقیاتی سرمایہ کاری حکومت پاکستان کے معاشی اور ٹیکس اصلاحات اورغریب ترین افراد کو غربت سے نکالنے کےکمٹ منٹ پر تشکیل پاتی ہے.

شائع کردہ 17 July 2013