دنیا کی خبروں کی کہانی

برطانیہ: پٹھانکوٹ فوجی اڈے پرحملے کی مذمت

برطانیہ نے پٹھانکوٹ، پنجاب میں بھارتی فوجی اڈے پرحملے کی مذمت کی ہے.

Foreign and Commonwealth Office

برطانیہ نے پٹھانکوٹ، پنجاب میں بھارتی فوجی اڈے پرحملے کی مذمت کی ہے جس میں بھارتی سیکیورٹی فورسزکے کئی اہلکارہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئےتھے.

قائم مقام ہائی کمشنرڈاکٹرالیگزینڈرایوانز نے کہا:

برطانیہ پٹھانکوٹ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہےاوراس کے متاثرین اوران کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ ہم نےبھارت اوردنیا بھرکے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کردہشت گردی کے مقابلےاوران بھیانک جرائم کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں پہنچانے کا عزم کررکھا ہے .

شائع کردہ 6 January 2016