پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کی کابل بم دھماکے کی مذمت

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے طالبان سے شہریوں کے خلاف تشدد روکنے کے لئے کہا ہے.

اسے 2015 to 2016 Cameron Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا ہے:

میں اس ہولناک حملے کی مذمت کرتا ہوں اور کابل میں ہلاک اورزخمی ہونے والوں کے اعزہ اور دوستوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔امن مذاکرات میں حصہ لینے کا موقع رد کرکےاس کی بجائے معصوم شہریوں کو نشانہ بناکر طالبان نے افغان عوام سے اپنی مکمل بے حسی کا اظہار کیا ہے.

برطانیہ ااپنے افغان عوام دوستوں کی مدد کے لئے پرعزم ہے اورطالبان سے کہتا ہے کہ وہ شہریوں پرایسے بےحس تشدد کو ختم کریں.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر@فلپ ہیمنڈ

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 19 اپریل 2016