پریس ریلیز

وزارت خارجہ کی جانب سے مغربی کنارے میں تشدد کی مذمت

وزارت خارجہ برطانیہ نے مغربی کنارے میں ظالمانہ حملے کی مذمت کی ہے اورعائدہ مہاجرین کیمپ میں ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

آج وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے:

ہم کل مغربی بنک میں ہونے والے ظالمانہ حملے کی بلاہچکچاہٹ مذمت کرتے ہیں جس میں ایک شخص ہلاک اور ایک عورت اور بچہ اسپتال میں داخل ہیں۔ جیسا کہ وزیراعظم بن یامین نتن یاہو اورصدر محمود عباس دونوں نے بارہا واضح کیا ہے کہ تشدد کبھی امن کی طرف نہیں لے جاسکتا.

'’ہم کل مغربی بنک میں ہونے والے ظالمانہ حملے کی بلاہچکچاہٹ مذمت کرتے ہیں جس میں ایک شخص ہلاک اور ایک عورت اور بچہ اسپتال میں داخل ہیں۔ جیسا کہ وزیراعظم بن یامین نتن یاہو اورصدر محمود عباس دونوں نے بارہا واضح کیا ہے کہ تشدد کبھی امن کی طرف نہیں لے جاسکتا.’’

مزیدمعلومات

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 15 April 2014