پریس ریلیز

پاکستان کے لئے برطانوی ہائی کمشنر کی تبدیلی

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سی ایم جی کی جگہ تھامس ڈریوسی ایم جی کو نیا ہائی کمشنر تعنیات کیا جارہا ہے.

Thomas Drew

تھامس ڈریو سی ایم جی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے جو فلپ بارٹن سی ایم جی کی جگہ لیں گے۔ ان کا تبادلہ کسی اور سفارتی عہدے پر کیا جائے گا۔ نئے ہائی کمشنر اگلے سال اپنا عہدہ سنبھالیں گے.

حالات زندگی

تھامس ڈریو سی ایم جی

2012 – 2014 وزارت خارجہ، پرائیویٹ سکریٹری برائے وزرائے خارجہ ولیم ہیگ و فلپ ہیمنڈ

2011 – 2012 وزارت خارجہ، ڈائریکٹر برائے قومی سلامتی

2008 – 2011 ہوم آفس مستعار خدمات( ڈائریکٹر برائےسلامتی و انسداد دہشت گردی

2006 – 2008 اسلام آباد، سیاسی کونسلر

2004 – 2006 وزارت خارجہ، سربراہ توسیع و جنوب مشرقی ایشیا گروپ ، یورپ ڈائریکٹریٹ

2002 – 2004 وزارت خارجہ بین الحکومتی کانفرنس یونٹ، یورپ ڈائریکٹریٹ

1998 – 2002 ماسکو فرسٹ سکریٹری

1997 – 1998 لسانی ٹریننگ روسی)

1995 – 1997 وزارت خارجہ، ڈیسک افسرمغربی یورپی شعبہ

1995 وزارت خارجہ میں شمولیت

1993 – 1995 میکنزی اینڈ کمپنی، لندن

مزید معلومات

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 3 November 2015