پریس ریلیز

بھارت میں برطانوی ہائی کمشنر کی تبدیلی

عزت مآب سرڈومینیک ایسکوئتھ – کے سی ایم جی، کوجمہوریہ بھارت میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے

سر ڈومینیک ایسکوئتھ کوسر جیمز بیون- کے سی ایم جی، کی جگہ ہائی کمشنرمتعین کیا گیا ہے جو اب ایک غیرسرکاری عوامی ادارے میں تعینات ہونگے۔ نئےہائی کمشنر مارچ 2016ء سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے.

حالات زندگی

مکمل نام سرڈومینیک ایسکوئتھ – کے سی ایم جی
اہلیہ کا نام لوئِیس ایسکوئتھ
بچے چار
2013- سے اب تک : مختلف عہدوں پر تعینات رہےSenior Adviser, Dentons LLP; Senior Director, Macro) Advisory Partners; Senior Adviser, Group DF International; Chairman, Libyan British Business Council; Adviser, Tatweer Research; Adviser, Libya Holdings Group; Board of Advisers, Tamweel Capital; Board of Trustees, Institute of Statecraft)
2011– 2012 طرابلس میں ملکہ عالیہ کے سفیر
2011 لیبیا میں برطانیہ کے نمائندہ خصوصی
2007 – 2011 قاہرہ میں ملکہ عالیہ کے سفیر
2006 – 2007 بغدادمیں ملکہ عالیہ کے سفیر
2004 – 2006 عراق میں ڈائریکٹروزارت خارجہ برطانیہ
2004 بغداد میں نائب نمائندہ خصوصی اور ناظم الامور
2001 – 2004 ریاض میں نائب سربراہ ہائی کمیشن
1997 – 2001 بیونس آئرزمیں وزیر/ نائب سربراہ مشن
1997 ہسپانوی زبان کی تربیت حاصل کی
1996 – 1997 وزارت خارجہ برطانیہ، منشیات و عالمی جرائم شعبہ
1992 – 1996 واشنگٹن میں فرسٹ سکریٹری
1990 – 1992 وزارت خارجہ برطانیہ میں پرائیویٹ سکریٹری برائے وزیر مملکت
1989 – 1990 وزارت خارجہ برطانیہ میں ڈیسک افسر، یورپی یونین محکمہ (داخلی)
1987 – 1989 مسقط میں فرسٹ سکریٹری
1986 – 1987 دمشق ، سیکنڈ سکریٹری اور برطانوی مفادات سیکشن کے سربراہ
1984 – 1986 وزارت خارجہ برطانیہ میں عربی زبان کی تربیت حاصل کی
1983 – 1984 وزارت خارجہ برطانیہ جنوبی یورپی شعبہ
1983 وزارت خارجہ میں شمولیت ، فرانسیسی زبان کی تربیت کے بعد سوویت شعبے میں تعیناتی
1981 – 1983 ایگزیکیٹو سکریٹری برائے یورو-عرب تعاون پارلیمانی ایسوسی ایشن، لندن
1981 عمان میں فری لانس صحافی
1979 – 1981 تحقیق کنندہ برائے عرب- برطانیہ تفہیم پیشرفت کونسل (CAABU)
1975 تحقیق کنندہ - بیروت انسٹیٹیوٹ برائے فلسطینی مطالعہ جات
1975 جیریکو ، مغربی کنارے میں موسیٰ عالمی منصوبے سے وابستہ رہے

مزید معلومات

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

شائع کردہ 8 March 2016