بنگلا دیش میں برطانوی ہائی کمشنرکی تبدیلی
الیسن بلیک بنگلا دیش میں برطانیہ کی نئی ہائی کمشنرمقررکی گئی ہیں۔ انہوں نے رابرٹ گبسن کی جگہ لی ہے۔

الیسن بلیک عوامی جمہوریہ بنگلا دیش میں برطانیہ کی نئی ہائی کمشنرمقررکی گئی ہیں۔ اور رابرٹ گبسن کا تقرر کسی اور سفارتی عہدے پر کیا جارہا ہے۔ الیسن بلیک جنوری 2016ءمیں یہ عہدہ سنبھالیں گی.
حالات زندگی
مکمل نام | الیسن بلیک |
شریک زندگی | کرنل پیٹر اے ہینری یو ایس آرمی (ریٹائرڈ) |
2011 – 2014 | اسلام آباد، ڈپٹی ہائی کمشنر |
2007 – 2010 | وزارت خارجہ برطانیہ ہیڈ تنازع گروپ |
2006 – 2007 | کابینہ آفس، ڈپٹی ڈائریکٹر، دفاع و بیرون ملک سکریٹرئیٹ |
2001 – 2005 | واشنگٹن، فرسٹ سکریٹری |
1999 – 2000 | وزارت خارجہ برطانیہ، نائب سربراہ شعبہ شرقی بحیرہ روم |
1996 – 1999 | برطانوی وفد برائے نیٹو برسلز، فرسٹ سکریٹری |
1996 | وزارت خارجہ برطانیہ میں شمولیت |
1989 – 1995 | وزارت دفاع، نائب پرائیویٹ سکریٹری سے لے کرسکریٹری آف اسٹیٹ برائے دفاع |
1989 | سول سروس میں شمولیت |
مزید معلومات
- وزارت خارجہ ٹوئیٹر پر @وزارت خارجہ
- وزارت خارجہ ٹوئیٹر فیس بک and گوگل+