دنیا کی خبروں کی کہانی

برطانوی وزیر برائے انسداد جرائم کا دورہ بھارت

لن فیدرسٹون جو خواتین اورلڑکیوں پر تشدد کی روک تھام کی ذمے دار وزیر ہیں، اس ہفتے بھارت کا دورہ کررہی ہیں.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
lynne featherstone mp

برطانوی وزیر برائےانسدادجرائم لن فیدر سٹون اپنے تین روزہ دورے کے دوران سینئیر سرکاری افسران، خواتین سرگرم کارکنوں اورشہری سماجی تنظیموں سے ملاقات کریں گی اوران ہم امورپربرطانیہ / بھارت تعاون پرتبادلہ خیال کریںگی.

وزیر مدھیہ پردیش بھی جائیں گی جہاں وہ کمیونٹی گروپوں، شہری سماجی اراکین اورحکومت سے ملاقات کریں گی تاکہ عورتوں اور لڑکیوں کے انسانی حقوق میں پیش رفت اورمسائل کا جائزہ لے سکیں۔ وزیر ‘گوروی ‘کا دورہ بھی کریں گی جو بھارت میں خواتین اور لڑکیوں کے لئے تشویش کی صورت میں مدد کا پہلاون اسٹاپ مرکز ہے اورمحفوظ شہروں کاانی شئیٹو دیکھیں گی.

بھارت آمد پروزیر نے کہا:

میں بھارت کے دوسرےدورے کی منتظر تھی تاکہ گزشتہ چارسال میں ہونے والی اس پیش رفت کا جائزہ لے سکوں جو خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے اہم مسئلے کے باب میں ہوئی ہے۔۔ ہرروز ہرملک میں خواتین کو خوف یا ان پر ہونے والے بھیانک جرائم کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ محض اعدادوشمارنہیں بلکہ اصلی عورتیں ہیں، اور اس کی روک تھام عالمی مسئلہ ہے.

مزیدمعلومات کے لئے:

Stuart Adam, Head
Press and Communications
British High Commission,
Chanakyapuri, New Delhi 110021
Tel: 44192100; Fax: 24192411

Mail to: A-Atroley

شائع کردہ 12 January 2015