دنیا کی خبروں کی کہانی

برطانوی ہائی کمشنر کی بیگم خالدہ ضیا سے ملاقات

بنگلادیش میں برطانوی ہائی کمشنررابرٹ گبسن نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی چئیرپرسن بیگم خالدہ ضیا سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

بنگلادیش میں برطانوی ہائی کمشنررابرٹ گبسن نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی چئیرپرسن بیگم خالدہ ضیا سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔

رابرٹ گبسن نے بیگم خالدہ ضیا کے فیصلے کا خیر مقدم کیا کہ وہ تناؤ میں کمی کے لئے گھر واپس آگئیں اورامید ظاہر کی کہ اس کے بعداعتماد سازی کے اگلے اقدامات بھی کئے جائیں گے.

بنگلادیش میں برطانوی ہائی کمشنررابرٹ گبسن نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی چئیرپرسن بیگم خالدہ ضیا سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔ رابرٹ گبسن نے بیگم خالدہ ضیا کے فیصلے کا خیر مقدم کیا کہ وہ تناؤ میں کمی کے لئے گھر واپس آگئیں اورامید ظاہر کی کہ اس کے بعداعتماد سازی کے اگلے اقدامات بھی کئے جائیں گے.

شائع کردہ 8 April 2015