رہنمائی

سکول سے باہر کے ماحول میں بچوں کی حفاظت کرنے کے متعلق والدین اور دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے رہنمائی

والدین اور دیکھ بھال کرنے والوں کے پوچھنے کے لیے سوالات جو اپنے بچوں کے لیے سکول سے باہر کے ماحولوں کا انتخاب کرنے میں ان کی مدد کریں گے۔

Applies to England

دستاویزات

تفصیلات

رہنمائی کا مقصد والدین اور دیکھ بھال کرنے والوں کی اپنے بچے کے لیے سکول سے باہر کا ماحول منتخب کرنے میں مدد کرنا ہے۔

رہنمائی مندرجہ ذیل کا احاطہ کرتی ہے:

  • سماجی سرگرمیاں
  • بعد از سکول کلبز
  • اضافی سکول
  • ٹیوشن
  • موسیقی کے اسباق
  • کھیلوں کی تربیت
  • بچوں کے لیے دیگر ایسی سرگرمیاں جو ان کے والدین کی یا دیکھ بھال کرنے والوں کی نگرانی کے بغیر منعقد ہوتی ہیں، جو مندرجہ ذیل نہیں ہیں:

    *سکول

  • کالج
  • 16 تا 19 کالج
  • آفسٹیڈ یا ایک چائلڈمائنڈر ایجنسی کے ساتھ رجسٹرڈ 8 سال سے کم عمر بچوں کے لیے دیکھ بھال فراہم کنندہ دستاویز کا عنوان

سماجی سرگرمیوں، بعد از سکول کلبوں اور ٹیوشن کے دوران بچوں کو محفوظ رکھنا: سکول سے باہر کے ماحول (تعلیمی یا تربیتی ادارے) کا انتخاب کرنے میں والدین اور دیکھ بھال کرنے والوں کی مدد کرنے کے لیے سوالات

شائع کردہ 21 October 2020
آخری اپ ڈیٹ کردہ 4 April 2022 + show all updates
  1. Updated to remove guidance about coronavirus (COVID-19).

  2. Added translations for Gujarati and Punjabi.

  3. Added translations of the English language content to the page.

  4. First published.