Sir Adam Thomson KCMG
سوانح عمری
ایڈم تھامسن سی ایم جی، روبرٹ برنکلے سی ایم جی کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے برطانیہ کے ہائی کمشنر ہیں
1.مکمل نام: ایڈم تھامسن 2. شریکِ حیات کا نام: فریبہ شیرازی تھامسن 3.بچوں کی تعداد: تین
- 2006 سے 2009:ڈائریکٹر، جنوبی ایشیا اور افغانستان ڈائریکٹوریٹ، فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس
*2002 سے 2006: یوکے ایم آئی ایس نیو یارک، ایمبیسڈر اینڈ ڈپٹی پرمیننٹ ریپریزینٹیٹو.
*1998 سے 2002: ہیڈ آف سیکیورٹی پالیسی ڈپارٹمنٹ، فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس.
*1995 سے 1998: نئی دہلی، پولیٹیکل کونسلر
-
1991 سے 1995: واشنگٹن، فرسٹ سیکریٹری، پولیٹیکو ملٹری
-
1989 سے 1991: سیکنڈمنٹ ٹو کیبنٹ آفس، اسسمنٹ اسٹاف
-
1986 سے 1989: فارن ایند کامن ویلتھ آفس، ہیڈ آف اسرائیل / لبنان ٹیم، نیئر ایسٹ اینڈ نارتھ افریقہ ڈپارٹمنٹ.
*1983 سے 1986: یوکےڈی ای ایل ناٹو، سیکنڈ اور اس کے بعد فرسٹ سیکریٹری، پولیٹکل، اکونومک اینڈ سی ای پی کمیٹی.
*1981 سے 1983: ماسکو، تھرڈ اور اس کے بعد سیکنڈ سیکریٹری پولیٹکل
-
1980-1981 FCO, Desk officer, East European and Soviet Department
-
1979-1980 Russian Langauge Training
-
1978-1979 FCO, Assistant Desk Officer,Defence Department
-
1978 Joined FCO
حکومت میں گزشتہ کردار
-
UK Permanent Representative to NATO
-
British High Commissioner to Pakistan