تشہیری مواد

ڈائیا بیٹک آئی سکرینگ: سلٹ لیمپ کے ذریعے معائنہ

اُن لوگوں کے لیے معلومات جن کی سکرینگ ڈیجٹل فوٹوگرافی کے استعمال سے نہیں ہو سکتی اور جنہیں ایسا کرنے کی بجائے سلٹ لیمپ کے ذریعے معائنہ کروانا درکار ہو۔

دستاویزات

تفصیلات

یہ لیف لیٹ سلٹ لیمپ کے ذریعے ڈائیابیٹک آئی سکرینگ کی وضاحت کرتا ہے اور یہ کیوں پیش کی جاتی ہے۔

اِسے سکرینگ کے دعوت نامے کے ساتھ اُن لوگوں کو بھیجنا چاہیے جن کی سکرینگ ڈیجیٹل فوٹوگرافی کے ذریعے نہیں ہو سکتی۔

دیکھئے ڈیجیٹل لیف لیٹ کو پرنٹ کیسے کرنا ہے ان لوگوں کو یہ رہنمائی مہیا کرنا جو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں رکھتے۔

CTA$ اِس اشاعت کے سلسلے میں کسی قسم کی معلومات کے لئے پی ایچ ای سکریننگ ہیلپ ڈیسکسے رابطہ کریں، یہ بات یقینی بناتے ہوئے کہ آپ اس کا مکمل عنوان یعنی موضوع استعمال کریں۔ CTA$

شائع کردہ 21 November 2016
آخری اپ ڈیٹ کردہ 27 July 2022 + show all updates
  1. Updating confidentiality section, replacing mention of Public Health England with NHS England.

  2. Addition of plain A4 PDF version for printing, to provide for people unable to access this information online.

  3. Added diabetic eye screening: slit lamp examination translations in accessible HTML format.

  4. Addition of accessible HTML version of leaflet.

  5. Added opt-out and use of personal information details to leaflet.

  6. First published.